Sunday, January 27, 2019

پنجاب میرج ہال ایسوسی ایشن نے نئے ٹیکسوں کو مسترد کردیا

لاہور: پنجاب میرج ہال ایسوسی ایشن نے منی بجٹ میں عائد کئے گئے ٹیکسوں کو مسترد کردیا۔

پنجاب میرج ہال ایسوسی ایشن نے منگل کو لاہور میں احتجاجی مظاہرے کا اعلان کرتے ہوئے منی بجٹ میں عائد کیے گئے ٹیکسوں کو مسترد کردیا اور منی بجٹ میں عائد ٹیکس مین ترمیم کا مطالبہ کردیا۔

ترجمان خالد ادریس ترجمان کے مطابق  پنجاب بھر سے ایسوسی ایشن کے ممبران  کو  پرامن احتجاج کی کال دے دی ہے،   منگل کے روز صو بے بھر سے نمائندے  لاہور پہنچیں گے، میرج ہالز پر عائد کئے گئے ٹیکس واپس نہ لئے گئے تو یہ شعبہ ڈوب جائے گا ۔اس موقع پر لاہور پریس کلب میں پریس کانفرنس کے بعد پر امن احتجاجی مظاہرہ کیا جائے گا۔

The post پنجاب میرج ہال ایسوسی ایشن نے نئے ٹیکسوں کو مسترد کردیا appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو http://bit.ly/2G45uXm

No comments:

Post a Comment

May or later: Rocket Lab may launch a small probe to Venus

By Unknown Author from NYT Science https://ift.tt/OPbFfny