کراچی: بلوچستان میں ہونے والی با رشوں کے بعد حب ڈیم میں پانی کی سطح میں 22 فٹ تک اضافہ ہوگیا۔
بلوچستان میں بارشوں کے بعد حب ڈیم میں پانی کی سطح بلند ہوگئی، حب ڈیم میں پانی کی سطح 300 تک پہنچ گئی، جس سے کراچی کیلئے یومیہ 7 کروڑ گیلن پانی کی کمی پوری ہوجائے گی۔ ایم ڈی واٹر بورڈ کا کہنا ہے کہ کئی سالوں سے حب ڈیم میں پانی کی سطح انتہائی کم ہونے سے مسائل کا سامنا تھا مگر اب پانی کی فراہمی بہتر انداز سے کی جاسکے گی جب کہ شہریوں کو اضافی پانی کی فراہمی جلد شروع ہوگی۔
The post بلوچستان میں بارشوں کے بعد حب ڈیم میں پانی کی سطح میں 22 فٹ تک اضافہ appeared first on ایکسپریس اردو.
from ایکسپریس اردو https://ift.tt/2Xn01Rq
No comments:
Post a Comment