کوئٹہ: بارش کے باعث مکان کی چھت گرنے سے ماں سمیت چھ بچے جاں بحق ہوگئے۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق پولیس نے بتایا کہ بلوچستان کے علاقے ہرنائی میں تیزبارش کے باعث مکان کی چھت گرگئی، جس کے نتیجے میں ماں سمیت چھ بچے جاں بحق ہوگئے۔
ڈی سی عظیم جان ڈمڑکا کہنا ہے کہ لاشوں کو ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹراسپتال ہرنائی منتقل کردیا گیا ہے جہاں کاغذی کارروائی کی جائے گی۔
The post ہرنائی میں مکان کی چھت گرنے سے ماں سمیت چھ بچے جاں بحق appeared first on ایکسپریس اردو.
from ایکسپریس اردو https://ift.tt/2HSiGPF
No comments:
Post a Comment