Friday, April 5, 2019

ڈی جی خان، اسپتال میں رقص کرنے والے ملازمت سے فارغ

ڈیرہ غازی خان کے ٹیچنگ اسپتال میں عملے کو ڈیوٹی کے دوران رقص کرنا مہنگا پڑگیا۔ میڈیکل سپرنٹنڈنٹ نے نوٹس لیتے ہوئے 3 افراد کو ملازمت سے فارغ کر دیا۔ ملازمین کا تعلق پیتھالوجی ڈیپارٹمنٹ سے تھا۔

from Samaa Urdu News http://bit.ly/2uPkHV2

No comments:

Post a Comment

May or later: Rocket Lab may launch a small probe to Venus

By Unknown Author from NYT Science https://ift.tt/OPbFfny