فیصل آباد کے علاقے ہجویری ٹاون میں تين سالہ بچی کواغواکرنے والا مبینہ اغوا کار شہریوں کے ہتھے چڑھ گیا۔ شہریوں نےتشدد کےبعدمبينہ اغواءکارکوپولیس کےحوالےکردیا۔
The post فیصل آباد: بچی اغواکرنے والاشہریوں کے ہتھے چڑھ گیا appeared first on Samaa Urdu News.
from Samaa Urdu News http://ift.tt/2CtYzRK
No comments:
Post a Comment