کراچي ميں لٹيروں کو لگام نہ ڈالي جاسکي۔ سما کو ايک اور سي سي ٹي وی فوٹيج موصول ہوگئي۔ اولڈ سٹي ايريا ميں ايک موٹرسائيکل پر سوار تين ڈاکوؤں کو باآساني لوٹ مار کرتے ديکھا جاسکتا ہے۔ مزيد جانتے ہيں سما کے نمائيندے قاسم رئيس سے
The post لوٹ مار کی سی سی ٹی وی فوٹیج appeared first on Samaa Urdu News.
from Samaa Urdu News http://ift.tt/2pp3oHE
No comments:
Post a Comment