کراچي والوں کو چھٹي والے دن بھي بجلي ملي نہ پاني، چھٹي کے دن بھي لوڈشيڈنگ نے چھٹي نہيں کي ،ہر جانب احتجاج دھرنے نعرے معمول بن گئے ليکن کے اليکٹرک کے کان پر جوں تک نہ رينگي۔ شفقت عزيز کی رپورٹ
The post کراچی میں لوڈ شیڈنگ نے چھٹی کے دن بھی نہ بخشا appeared first on Samaa Urdu News.
from Samaa Urdu News https://ift.tt/2qAlOWt
No comments:
Post a Comment