فٹ بال کے جوشیلے جوانوں نے میدان میں جنگ کا منظر پیش کردیا۔ پولش فٹ بال چیمپیئن شپ میں لیچ پوزنان کی یقینی شکست پر شائقین آپے سے باہر ہوگئے ۔ گراؤنڈ میں فائر کریکر پھینک دیے۔ وارسا نے چیمپئن شپ جیت لی ۔
The post جوشیلے جوانوں نے فٹ بال کے میدان میں فائر کریکر پھینک دیے appeared first on Samaa Urdu News.
from Samaa Urdu News https://ift.tt/2IAWlYB
No comments:
Post a Comment