Wednesday, July 18, 2018

جھولاگرنےکےمعاملےمیں تخریبی پہلونظراندازنہیں کرسکتے،ڈی سی ایسٹ

عسکری پارک میں جھولا گرنے کا واقعہ کی تحقیقات جاری ہیں۔ واقعے میں تخریب کاری کےپہلوپربھی تفتیش کی جارہی ہے۔ کراچي میں3روزقبل عسکری پارک کاجھولاگرنےسےایک بچی جاں بحق اور10زخمی ہوگئےتھے۔ اس سلسلےمیں آج ہونےوالےتحقیقاتی کمیٹی کے اجلاس کاوقت تبدیل ہوگیاہے۔ ڈی سی ایسٹ احمد علی صدیقی کےمطابق تحقیقاتی کمیٹی کااجلاس اب شام چھ بجے ہوگا۔پہلے...

from Samaa Urdu News https://ift.tt/2JxihPP

No comments:

Post a Comment

May or later: Rocket Lab may launch a small probe to Venus

By Unknown Author from NYT Science https://ift.tt/OPbFfny