Wednesday, October 10, 2018

پاک بھارت کرکٹ دونوں ممالک کے عوام کی خواہش ہے، شگدیش شیٹھی

کراچی: آئی سی سی کے نمائندے شگدیش شیٹھی نے کہا ہے کہ پاک بھارت کرکٹ دونوں ممالک کے عوام کی خواہش ہے۔

کراچی میں نمائندہ ایکسپریس سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے آئی سی سی کے نمائندے شگدیش شیٹھی نے کہا ہے کہ عالمی کپ ٹرافی کے ہمراہ پاکستان ٹور بہت دلچسپ رہا، شائقین کرکٹ کی کھیل سے والہانہ رغبت اور لگائوقابل رشک ہے، کھیل محبتوں کوبڑھاتے اور فاصلوں کوکم کرتے ہیں۔

ایک سوال پر انھوں نے کہا کہ کھیل محبتوں کو پروان دینے میں اہم کردار ادا کرتے ہیں ، پاک بھارت کرکٹ کا انعقاد دونوں ممالک کے عوام کی خواہش ہے۔

 

The post پاک بھارت کرکٹ دونوں ممالک کے عوام کی خواہش ہے، شگدیش شیٹھی appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو https://ift.tt/2A1aatm

No comments:

Post a Comment

May or later: Rocket Lab may launch a small probe to Venus

By Unknown Author from NYT Science https://ift.tt/OPbFfny