Friday, November 2, 2018

اے این ایف کی اسلام آباد ایئرپورٹ پر کارروائی،کروڑوں مالیت کی منشیاب برآمد

اسلام آباد: اے این ایف نے اسلام آباد ایئرپورٹ پر مسافروں کے سامان سے ایک کلو سے زائد آئس برآمد کرلی۔

اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) نے اسلام آباد انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر کارروائی  کرتے ہوئے مسافروں کے سامان سے ایک کلو سے زائد آئس (منشیات) برآمد کرلی،  بیرون ملک منشیات اسمگلنگ کی کوشش میں میاں بیوی کو گرفتار کرلیا۔

اے این ایف کے مطابق مسافر ایاز اہلیہ شازیہ کے ہمراہ نجی ائیرلائن سے مسقط جا رہا تھا جب کہ دونوں میاں بیوی کو مزید تفتیش کے لیے تھانہ اے این ایف منتقل کر دیا گیا۔

The post اے این ایف کی اسلام آباد ایئرپورٹ پر کارروائی،کروڑوں مالیت کی منشیاب برآمد appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو https://ift.tt/2Qeq4WY

No comments:

Post a Comment

May or later: Rocket Lab may launch a small probe to Venus

By Unknown Author from NYT Science https://ift.tt/OPbFfny