اسلام آباد: نیب راولپنڈی نے سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کو طلب کر لیا
قومی احتساب بیوریو (نیب) راولپنڈی نے سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کو طلب کرلیا، شاہد خاقان عباسی کو ایل این جی کیس میں تفتیش کے لیے طلب کیا گیا، نیب نے شاہد خاقان عباسی کو جمعہ کی صبح 11 بجے راولپنڈی آفس میں پیش ہونے کا حکم دیا ہے۔
The post نیب نے سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کو طلب کر لیا appeared first on ایکسپریس اردو.
from ایکسپریس اردو http://bit.ly/2DUoTsj
No comments:
Post a Comment