Wednesday, February 13, 2019

مستونگ میں بم دھماکے سے 4 سیکورٹی اہلکار زخمی

کوئٹہ: بلوچستان کے ضلع مستونگ کے علاقے شیخ واصل میں بم دھماکے سے 4 سیکورٹی اہلکار زخمی ہوگئے۔

نامعلوم افراد نے بم حملے میں گشت پر مامور سیکیورٹی فورسز کے دستے کو نشانہ بنایا۔ زخمیوں کو کوئٹہ میں اسپتال منتقل کیا گیا جہاں ان کی حالت خطرے سے باہر بتائی جاتی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: پشین میں فورسز کی گاڑی کے قریب بم دھماکا

دھماکے کے بعد فورسز کی بھاری نفری جائے وقوعہ پہنچی اور علاقے کو گھیر ے میں لے کر ملزمان کی تلاش شروع کردی۔ پولیس نے واقعہ کا مقدمہ درج کرکے تحقیقات شروع کردی ہیں۔

The post مستونگ میں بم دھماکے سے 4 سیکورٹی اہلکار زخمی appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو http://bit.ly/2BzkWHP

No comments:

Post a Comment

May or later: Rocket Lab may launch a small probe to Venus

By Unknown Author from NYT Science https://ift.tt/OPbFfny